Description
بالوں سے خشکی سکری اور روکھے پن کا مکمل کاتمہ۔
کمزور بےرونق بالوں کی جگہ صحت مندلمبے گھنے مضبوط اورچمکدار بال۔
شامپوالشفاء کا استعمالتمام دن نرم ملائم چمکدار اور سیدھے بال کچھ دیر بعد بے رونق اور ٹیڑھے نہ ھونگے۔
شامپو الشفاء روائتی شامپو نہیں بلکہ بالوں کے مسائل کا ایک مکمل علاج اورمستقل حل ہے
باقاعدہ استعال سے جوۤوں کا یقینی خاتمہ
شامپو الشفاء روائتی کیمیکلز کے بجاے رایل جیلی،شہد،رسونت،عرقِگلابجیسے قدرتی اور قیمتی اجزاء سے بنایاگیا ہے۔
جو بالوں کی صحت اور تندرستی کی زمانت سمجھےجاتے ہیں۔
شیمپو الشفاء کے اجزاۓ ترکیبی میں قدرتی جڑی بوٹیوں کو شامل کیا گیا ہےیہ بازار میںدستیاب شیمپووں سے بالکل مختلف ہے۔
بازار میں دستیاب تمام اقسام کے شیمپومیں گاڑھا پن،نمککی موجودگی کے باعث ہے۔نمک وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بالوں پر نقصان دہ اثرات مرتب کرتا ہےنیز بالون کی چمک اور ملائمیت کو زیادہ دی قائم نہیں رہنے دیتا۔
Reviews
There are no reviews yet.