Description
بودرہ السواک
طبِ نبوی کی رہنمائ کے ساتھ
دانت موتیوں جیسے سفیداورچمکدار۔
پان اورنسوارکےداغوں سے یقینی چھٹکارا
منہ سے بدبو اور دانتوں سے خون آنابند
ٹوتھ پاؤڈراورماؤتھ واش کی کوبیاں ایک ساتھ
طریقہ استعمال؛
دانتوں پردن میں دومرتبہ انگلی کے ساتھ آہستہ آہستہ ملیں،یہ عمل کم از کم دو منٹ تک جاری رکھیں
دانتوں پر اسکا استعمال انگلی کے بجاۓ مسواک سے بھی کیا جا سکتا ہے۔جو یقیناً زیادہ بہتر نتائج کا حامل ہے۔
پلاسٹک برش کا استعمال دانتوں اور مسوڑوں کے لیے مزر ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.