Description
بالوں اور جلد پر یکساں مفید
گرتے بالوں کو روکتا،مضبوط اور لمبا کرتا ہے
خشکی کا خاطمہ کتا ہے۔
بالوں کو نرم ملائم اور چمکدار بناتا ہے
کمزور بالوں کے لیے بااعتماد ٹانک ہے۔
عورتون اور مردون کیلیے یکساں مفیدہے۔
جلد سے کیل مہاسےاورداغ دھبوں کو ختم کرتا ہے۔
جلد سے خشکی ختم کرتا ہےاور بال روشن اور چمکدار بناتا ہے۔
خشک جلد کی خارش اورالرجی کع ختم کرتا ہے۔
قدرتی اجزاء سے تیار کیا گےا رنگ گورا کرنے والا صابن کیمیکل اور تیزاب سے پاک ہے۔
سر سے پاؤں تک ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے۔
آپکے بال اور جلد روشن اور تازگی سے بھرپور،
کیل مہاسے چھائیوں کا یقینی علاج
Reviews
There are no reviews yet.